محیط اعظم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بڑا دریا، سمندر؛ (مجازاً) بہت جامع چیز۔ "محیط اعظم اس کی وسعت فیض سے بصد پیچ و تاب امواج انگشت بدنداں تھا۔"      ( ١٨٥٩ء، سروش سخن، ٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'محیط' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم تفضیل 'اعظم' لگانے سے مرکب اضافی 'محیط اعظم' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء کو "ولی" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بڑا دریا، سمندر؛ (مجازاً) بہت جامع چیز۔ "محیط اعظم اس کی وسعت فیض سے بصد پیچ و تاب امواج انگشت بدنداں تھا۔"      ( ١٨٥٩ء، سروش سخن، ٧ )

جنس: مذکر